حید ر آ باد 19 د سمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر تلنگا نہ کے چند ر شیکھر ر او نے ر یلو ے بو رڈ سے خواہش کی ہے کہ سکند ر آباد ۔ نئی دہلی آ ند ھر ا پر دیش ا کسپر یس کو تلنگا نہ اکسپریس سے نا م سے مو سو م کیا جا ئے ۔ چیف منسٹر آفس کی طر ف سے جا ری کر دہ پریس نو ٹ کے مطا بق چیف
منسٹر اس تعلق سے مر کز کو مکتو ب ر وا نہ کر نے والے ہیں ۔ چیف منسٹر حید ر آ باد۔سر پو ر کا غذ نگر تلنگا نہ اکسپر یس کو کمر م بھیم سے مو سو م کر نے کی خوا ہش کر ینگے ۔ چیف منسٹر کا ا حسا س ہے کہ آ ندھر ا پر دیش کی تقسیم کے با و جو د حید ر آ باد اور نئی دہلی کے در میان آ ند ھرا پر دیش ا کسپریس سے مو سو م ٹر ین چلا نا منا سب نہیں ہے ۔